ایران علاقے میں امن و استحکام کی سرزمین ہے: نائب ایرانی وزیر خزانہ

ویانا - ارنا - نائب ایرانی وزیر خزانہ نے ایران کی پٹرولیم کیمیکل صنعت کے فروغ پر بین الاقوامی فورم میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امن و استحکام کی سرزمین ہے.

اس بين الاقوامي فورم ميں محمد خزائي نے مزيد كہا كہ ايران پر عائد پابنديوں كے مسئلے كو مكمل طور پر حل كيا گيا ہے اور ايران كي معيشت اور اس كي ترقي كے ايك نئے مرحلے ميں داخل ہو گئي ہے.

انہوں نے بعض علاقائي ريستوں ميں عدم استحكام كي وجہ سے ايران ميں سرمايہ كاري ميں اضافے كا حوالہ ديتے ہوئے كہا ہے كہ 2016 ميں ايران ميں 12 ارب ڈالر كي سرمايہ كاري كي گئي.

انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران پبلك پرائيويٹ پارٹنرشپ ماڈلوں كے ذريعے غير ملكي سرمايہ كاري اور تعاون كا خير مقدم كرتا ہے.

اس موقع پر انہوں نے مزيد كہا كہ ايران نے ڈنمارك، اٹلي، برطانيہ، جرمني، چين، جنوبي كوريا اور جاپان كے ساتھ كريڈٹ لائن معاہوں پر دستخط كئے ہيں.

271**