ایران،میکسیکو کا پارلیمانی تعاون بڑھانے پر زور

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور میکسیکو نے خطے کے بحرانوں سے مقابلے کے لئے پارلیمانی مشاورت پر مبنی تعاون کے فروغ پر زور دیا.

ايران،ميكسيكو پارليماني دوستي گروپ كے سربراہ رضا منصوري اور تہران ميں تعينات ميكسيكو كے سفير 'الفنسو زگبي' نے

لاطيني امريكہ كي ايران كے لئے اہميت كا حوالہ ديتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامي جمہوريہ ايران لاطيني امريكہ كے ممالك كے ساتھ اپنے تعلقات اور روابط كو فروغ دينا چاہتا ہے.

انہوں نے دونوں ممالك كے پارليماني تعلقات كے فروغ پر زور ديتے ہوئے كہا ہے كہ ايك دوسرے كي صلاحيتوں سے متعارف كرنے كے لئے مختلف شعبوں كے حكام كے تبادلوں پر زور ديا.

ميكسيكو كے سفير نے بھي ايران كو ايك بڑے ملك كے طور پر خاص اہميت ديتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامي جمہوريہ ايران كے ساتھ روابط كا فروغ ميكسيكو كي خارجہ پاليسي كي ترجيحات ميں شامل ہے.

انہوں نے دونوں ممالك كے درميان موجود مواقعوں كے استعمال پر زور ديا.

*1*271**