ویانا میں ایران کی پیٹروکیمیکل کانفرنس کا آغاز

ویانا - ارنا - آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پہلی بار ایران کے بین الاقوامی پیٹرکیمیکل منعقد ہورہی ہے.

اس دو روزہ كانفرنس ميں بين الاقوامي سطح پر پيٹروكيميكل صنعت كي مختلف معروف شخصيات اور سرمايہ دار بھي حصہ لے رہے ہيں.

اس كانفرنس ميں آسٹريا ميں تعينات ايراني سفير عبداللہ مولائي، ايراني قومي پيٹروكيميكل كمپني كے مينيجنگ ڈائريكٹر محمد خزائي اور ايران برطانيا كے ايوان تجارت كے سربراہ ريچڑد ڈليٹن بھي شركت كررہے ہيں.

*1*271**