ایرانی سینئر عالم دین کی ترک مفتی اعظم سے ملاقات

انقرہ - ارنا - ایرانی کی بین الاقوامی تنظیم برائے مذہبی ہم آہنگی کے سیکرٹری جنرل اور سینئر عالم دین آیت اللہ محسن اراکی نے ترکی کے مفتی اعظم پروفیسر کامیل یلماز کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا.

تركي كے دارالحكومت استنبول ميں ہونے والي اس ملاقات كے دوران فريقين نے مسلمہ امہ كي يكجہتي پر زور ديا.

اس موقع پر تركي كے مفتي اعظم نے ايران اور تركي كے درميان موجود تاريخي تعلقات كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ دونوں ممالك كے درميان ثقافتي اور مذہبي مشتركات موجود ہيں اور تہران،استنبول كے درميان تعلقات كو وسعت دينے كے وسيع مواقع موجود ہيں.

انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران اور تركي كے درميان سلطنت عثماني كے دور سے ثقافتي اشتراكات موجود ہيں.

ايرانئ سينئر عالم دين آيت اللہ عراقي نے اس موقع پر كہا كہ ايراني كي بين الاقوامي تنظيم برائے مذہبي ہم آہنگي كے سيكرٹري جنرل كا اہم مقصد مسلمہ امہ ميں اتحاد كا احساس پيدا كرنا ہے اور اسلامفوبيا كا مقابلہ كرنا اور دونوں ممالك كے مذہبي اور ثقافتي اداروں كي قريبي قابليت كا سامنا ہے.

271**