اس پرفارمنس كے دوران وحدت ہال ميں موجود سينكڑوں ناظرين نے خوب لطف اٹھايا.
اس موقع پر موسيقاروں نے دنيا ميں امن اور بھائي چارے اور محبت كے فروغ پر زور ديا اور عوام سے تشدد كي روك تھام اور ايك دوسرے كي مدد كرنے كے جذبہ كو بڑھانے كے حوالے سے پيغام ديا.
ان موسيقاروں نے كہا كہ موسيقي ايسي زبان ہے جو سب كے لئے قابل فہم ہوتي ہے جس كے توسط سے انسانوں كے جذبات كو فروغ دينے ميں مدد ملتے ہے.
*1*271**

تہران - ارنا - اٹلی کے ایک موسیقار گروپ اور ایرانی کے معروف سمفنی ارکسٹرا کے موسیقاروں نے تہران کے وحدت ہال میں معروف امن کا نغمہ 'دوستی کی سڑکیں' مل کر سنایا اور شائقین کی جانب سے خوب داد حاصل کی.