موجودہ ايراني حكومت كے دور ميں ساڑھے 5 ہزار كلوميٹر بجلي كي لائن بچھائي گئي

تہران - ارنا - صدر حسن روحاني كي قيادت ميں 11ويں ايراني حكومت كے دور ميں ملك كے مختلف علاقوں ميں ساڑھے پانچ ہزار كلوميٹر بجلي كي ٹرانسميشن لائن بچھائي گئي ہے.

تفصيلات كے مطابق، گزشتہ چار سالوں كے دوران ايران كي 400 كلو ولٹ بجلي لائن كي شرح ميں 19 ہزار اور 745 كلوميٹر سے 20 ہزار اور 848 كلوميٹر تك پہنچ گئي ہے جس كي شرح ميں 5.65 فيصد اضافہ ديكھنے ميں آئي ہے.

توانير كمپني كے مطابق، اس دوران ميں ملك كي 230 كلو ولٹ بجلي لائن كي شرح ميں بھي 29 ہزار اور 722 كلوميٹر سے 31 ہزار اور 53 كلوميٹر تك پہنچ گئي ہے جس كي شرح ميں 5۔4 في صد ميں اضافہ ہوا ہے.

تفصيلات كے مطابق ان چار برسوں كے دوران 132 كلو وولٹ ٹرانسميشن لائن كي شرح ميں 22 ہزار اور 602 كلوميٹر سے 23 ہزار اور 353 كلوميٹر پر پہنچ گئي ہے.

66 اور 63 كلو وولٹ ٹرانسميشن لائن كي شرح ميں 45 ہزار اور 754 سے 48 ہزار اور137 كلوميٹر تك پہنچ گئي ہے جس ميں 5.2فيصد اضافہ ہوا ہے.

9410*274**