ملک میں اسمگلنگ کی سطح میں نمایاں کمی آئی ہے: ایرانی اسپیکر

تہران - ارنا - ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے مصنوعات اور کرسی کی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے کہا ہے کہ ملک میں اسمگلنگ کی سطح میں نمایاں کمی آئی مگر اس مسئلے کے مکمل خاتمے کے لئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہون گے.

ان خیالات کا اظہار 'علی لاریجانی' نے منگل کے روز پارلیمنٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا.

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایرانی وزارت انٹیلی جنس، مصنوعات کی اسمگلنگ کے مرکز کا حکام اور ایرانی پارلیمنٹ کے ریسرچ سینٹر اس مسئلے کے حل کے لئے بھر پور کوششیں کررہے ہیں.

لاریجانی نے اس بات پر زور دیا کہ ایرانی حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے ایک بل کی پیش کیا ہے جو پارلیمنٹ اس کی منظوری کے بعد نفاذ کرے گا.

ایرانی اسپیکر نے کہا کہ ملک میں اسمگلنگ کی سطح میں نمایاں کمی آئی مگر اس کے پوری خاتمے کے لئے سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہے کیونکہ ہمارے مالک کی قومی پیداوار پر برا اثر پڑ سکتی ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی حکام اور پارلیمنٹ کو مصنوعات اور کرنسیوں کی اسمگلنگ کے مسائل کے پوری حل کے لئے سنجیدہ اقدامات کرنا چاہیئے.

9393*274**