دشمن مسئلہ فلسطین کی فراموشی کے لئے سیاسی اور میڈیا کوششیں کررہا ہے: ایرانی عہدیدار

مشہد - ارنا - اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے جنرل سیکرٹری نے کہا ہے کہ دشمن مسئلہ فلسطین کی فراموشی کے لئے سیاسی اور میڈیا کوششیں کررہا ہے.

يہ بات حجت الاسلام 'علي كريميان' نے پير كے روز ايران كے صوبے خراسان رضوي كے مشہد مقدس مين منعقدہ اسلامي ممالك كے ريڈيو اور ٹيلي ويژن كے اجلاس ميں خطاب كرتے ہوئے كہي.

اس موقع پر انہوں نے كہا كہ دشمنوں اسلامي جمہوريہ ايران اور مزاحمتي فرنٹ كو علاقائي استحكام اور امن كے لئے ايك بڑے خطرے قرار دينے كے لئے بھر كوشش كرتا ہے.

انہوں نے مزيد كہا كہ اسلامي فلم كے ساتويں ماركيٹ، آلات اور ميڈيا ٹيكنالوجي كي چھتويں نمائش كا انعقاد، اعلي اسلامي چينل كا انتخاب، شہدا كے لواحقين كي تعريف، مسلم دنيا كے سب سے بہترين فلم سازوں كا انتخاب اور عراق، شام، لبنان اور يمن كے حوالے سے دستاويزي فلم دكھانا منعقدہ اجلاس كے مختلف حصوں ہيں.

كريميان نے كہا كہ دنيا ميں آزاد ميڈيا كو عوامي بيداري كے لئے 'ہرغريب مظلوم ايك ميڈيا' كے نعرے كو اپني سرگرميوں كا مقصد قرار دينا چاہيئے.

اعلي ايراني قومي سلامتي كونسل كے سيكرٹري ايڈميرل 'علي شمخاني' نے منقعدہ اجلاس ميں خطاب كيا كہ اسلامي ريڈيو اور ٹيلي ويژن كو مسلسل طور پر ذيلي موضوعات كي بجائے اہم موضوعات پر اہميت دينا چاہيئے.

انہوں نے روايتي ميڈيا پر سماجي اور مواصلاتي چينلوں كے اثرات كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ دين اسلام كي حقيقتوں كے حوالے سے عوامي بيداري، مزاحمتي فرنٹ كے دشمنوں سے مقابلہ كرنا اسلامي ممالك كي اہم ذمہ دارياں ہے.

اسلامي ريڈيو اور ٹي وي چينلوں كي يونين كے جنرل سيكرٹري كے ڈپٹي 'شيخ ناصر اخضر' نے اس اجلاس كے موقع پر ارنا كے نمائندے كے ساتھ گفتگو كے دوران كہا كہ اسلامي ممالك كے 230 ميڈيائي تنظيموں اس يونين كے ركن ہيں جو تكفيري اور داعش دہشتگردوں، امريكہ اور ناجائز صہيوني رياست كے خطرات سے نمٹنے كے لئے سرگرم عمل ہيں.

فلسطين كي اسلامي مزاحمتي تنظيم (حماس) كے سربراہ 'اسماعيل ہنيہ' نے ويڈيو كانفرنس كے ذريعے منعقدہ اجلاس ميں دہشتگردوں سے مقابلے كرنے كے حوالے سے ميڈيا كے كردار پر زور ديتے ہوئے كہا كہ اسلامي ميڈيا غيرملكي مداخلت كي روك تھام كر سكتے ہيں جو اس حوالے سے اسلامي اتحاد قائم كرنے كے لئے ايك اسٹريٹجك منصوبہ ناگزير ہے.

اسلامي جمہوريہ ايران كے صوبے خراسان رضوي كے مشہد مقدس ميں منعقدہ اسلامي ممالك كے ريڈيو اور ٹيلي ويژن كے اجلاس كا مقصد مسئلہ فلسطين كو فراموشي اور تكفيري دہشتگردوں سے مقابلہ كرنا، باہمي اتحاد كو محفوظ كرنا اور مزاحمتي فرنٹ كو فروغ دينا ہے.

واضح رہے كہ اسلامي جمہوريہ ايران كے صوبے خراسان رضوي كے مذہبي شہر مشہد ميں كل بروز اتوار اسلامي ممالك كے ريڈيو ارو ٹيلي ويژن كي كانفرنس كا انعقاد كيا گيا جس ميں 600 مہمانوں اور 270 نشرياتي اداروں كے نمائندوں نے شركت كي ہيں.

اس كانفرنس كا عنوان 'مشہدالرضا، اسلامي تہذيب اور ثقافت كا مركز'، ہے اس كے انعقاد سے عالم اسلام كو مشہد كي روشن صلاحيتوں كو مزيد اُجاگر كيا جاسكتا ہے.

ايران كے مذہبي شہر 'مشہد' ميں ہونے والي نويں بين الاقوامي اسلامي ريڈيو اور ٹيلي ويژن كانفرنس ميں شركت كے لئے اب تك 350 غيرملكي مہمان پہنچ چكے ہيں.

واضح رہے كہ اسلامي تعليمي، سائنسي اور ثقافتي تنظيم (ISESCO) ميں شريك 57 ممالك نے 2017 كے لئے ايشيا ميں اسلامي ثقافتي دارالحكومت كے لئے مشہد كو منتخب كيا.

9393*274**