نئي عالمي رينكنگ، ايشيا ميں ايران كي قومي فٹ سال ٹيم كي پہلي پوزيشن

تہران - ارنا - اسلامي جمہوريہ ايران كي فٹ سال ٹيم عالمي فٹ سال كي تازہ ترين رينكنگ كے مطابق، ايشيا ميں پہلي اور المي رينكنگ ميں 6 ويں نمبر پر ہے.

فٹ بال كي فڈريشن نے اپني تازہ ترين درجہ بندي ميں دنيا كي سب سے بڑي قومي فٹ سال ٹيموں كے ناموں كا اعلان كيا جس كي فہرست ميں برازيل، سپين اور روس كي ٹيميں پہلي، دوسري اور تيسري پوزيشن پر ہيں.

ايران كي قومي فٹ سال ٹيم نے اس فہرست ميں چھٹي پوزيشن كو اپنے نام كر ليا.

اس فڈريشن كي رينكنگ كے مطابق، دنيا كي 10 بڑي قومي فٹ سال ٹيموں كي فہرست درج ذيل ہے:

1۔ برازيل (1929 پوائنٹس)

2. سپين (1872 پوائنٹس)

3. روس (1765 پوائنٹس)

4. ارجنٹائن (1700 پوائنٹس)

5. اٹلي (1608 پوائنٹس)

6۔ ايران (1593 پوائنٹس)

7. پرتگال (1582 پوائنٹس)

8. يوكرين (1500 پوائنٹس)

9. قازقستان (1462 پوائنٹس)

10. آذربائيجان (1445 پوائنٹس)

9410*274**