ایشیائی پیرالمپک تائیکوانڈو چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی پہلی پوزیشن

تہران - ارنا - ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی پیرالمپک تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا.

تفصيلات كے مطابق، جنوبي كوريا ميں منعقدہ تيسري ايشيائي پيرالمپك تائيكوانڈو چيمپيئن شپ كے مقابلوں ميں دنيا كے 20 ممالك سے 115 كھيلاڑيوں نے حصہ ليا.

ان مقابلوں ميں ايران كي قومي تائيكوانڈو ٹيم نے 4 سونے، ايك چاندي اور ايك كانسي كا تمغہ جيت ليا اور پہلي پوزيشن، روسي ٹيم نے دوسري پوزيشن اور ترك ٹيم نے تيسري پوزيشن حاصل كي.

ان مقابلوں ميں ايراني ٹيم كے كھيلاڑيوں ميں سعيد صادقيان‌پور، ‌احمد نريماني، ‌مہدي پوررهنما اور اصغر عزيزيسجاد جوانبخت اورمحمود جعفرزاده تھے اور 'پيام خانلرخاني ' ايراني ٹيم كے كوچ تھے.

9410٭274٭٭