چین کے جوجتسو مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران - ارنا - ایران کے جوجتسو کھیلاڑی محمد محمدی بریمانلو نے چین میں بین الاقوامی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا.

چين كے شہر 'ہان ہوت' ميں منعقد ہونے والے عالمي مقابلوں ميں 26 ممالك كے مرد اور خواتين كے 252 جوجتسو كھيلاڑي حصہ لے رہے ہيں جس ميں ايران كے 5 كھيلاڑي بھي شامل ہيں.

اس مقابلے ميں محمد محمدي بريمانلو نے قازقستان اور يوكرائن كے حريفوں كو شكست دے كر سيمي فائنل ميں اپنے روسي حريف كو شكست دينے ميں ناكام ہوئے.

ايراني كھيلاڑي نے اپنے آخري مقابلے ميں ہالينڈ كے حريف كو شكست دے كر كانسي كا تمغہ اپنے نام كر ليا.

ان مقابلوں ميں ايران كے دوسرے چار كھيلاڑيوں نے كوئي بھي تمغہ حاصل نہيں كيا.

*1*271**