ايران كے معروف فنكاروں كے نام آسكر ايوارڈ كي فہرست ميں درج

تہران - ارنا - اسلامي جمہوريہ ايران كے معروف آرٹسٹوں كے نام آسكر اكيڈمي 2017ايوارڈز كي فہرست ميں درج كئے گئے ہيں.

تفصيلات كے مطابق، آسكر اكيڈمي كي نئي فہرست ميں 774 افراد كے نام درج كئے گئے ہيں جن ميں كئي ايراني فن كار اور اداكار اور اداكاريں بھي شامل ہيں.

اس سال ايران سے ليلا حاتمي، محمد رسول ‌اف، محمد رضا دلپاك اور هايده صفي‌ياري كے نام بھي شامل ہيں.

ايران كے علاوہ چين، ہندوستان اور ايشيا كے بعض ممالك كے فنكار بھي اس ليسٹ ميں شامل ہيں.

اسكرز ايوارڈز كے تقريبات دنيا كے سبھي ممالك كے ٹي وي چينلز ميں براہ راست ديكھائي جاتي ہيں.

اس سے پہلے اسلامي جمہوريہ ايران كے معروف فنكار اصغر فرہادي بين الاقوامي اسكرز ايوارڈز ميں بہترين غير ملكي فلم كے ايوارڈز جيت چكے ہيں.

*1*271**