ایران میں بچوں اور نوجوانوں کی ٣٠ویں عالمی فلم نمائش کا آغاز

اصفہان - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی اور سیاحتی صوبے 'اصفہان' میں بچوں اور نوجوانوں کی 30ویں بین الاقوامی فلم نمائش کا آغاز ہوگیا.

تفصیلات کے مطابق اصفہان میں یکم سے 6 جولائی تک بین الاقوامی نمائش منعقد ہو رہی ہے جس میں بچوں اور نوجوانوں کے حصوں میں 35 ایرانی اور غیرملکی فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

منعقدہ عالمی نمائش میں 44 ممالک سے 88 میہمانوں نے شرکت کی ہیں اور اس نمائش میں بیک وقت اصفہان کے باغ نور میں تیتلیوں کے عظیم جشن کا انعقاد کیا گیا.

9393*274**