ایرانی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ کے لیے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ مقابلوں میں شرکت کے لئے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی.

پاكستان 2005 كے بعد پہلي بار بين الاقوامي ٹينس مقابلوں كي ميزباني كر رہا ہے 12 سال پہلے بين الاقوامي ٹينس فيڈريشن (ITF) كي جانب سے پاكستان كو سيكورٹي كے مسائل كي وجہ سے ميزباني كرنے سے روك ديا گيا تھا.



پاكستان كے دورے پر آنے والي ايراني ٹينس ٹيم ميں انوشه شاهقلي، شاهين خاليدان، حميد رضا نداف، البرز اخوان اور امير حسين بديع شامل ہيں.



اسلام آباد ميں پاكستان سپورٹس بورڈ ميں 3 سے 5 فروري تك ڈيوس كپ مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا.



پاكستان اور ايران سميت ان مقابلوں ميں ويت نام، ہانگ كانگ، چين، تھائي لينڈ، انڈونيشيا، كويت اور فلپائن كي ٹيميں شركت كريں گي.



271**