31 جنوری، 2017 7:25 AM
News Code: 3399391
0 Persons
فرانسیسی وزیر خارجہ کا دورہ ایران

تہران - ارنا - فرانس کے وزیر خارجہ 'یان مارک آئرولٹ' ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے.

گزشتہ پير كي رات تہران بين الاقوامي ايئرپورٹ پہنچنے پر اعلي ايراني حكام نے فرانسيسي وزير خارجہ كا استقبال كيا.



يان مارك آئرولٹ اپنے ايراني ہم منصب محمد جواد ظريف سميت صدر حسن روحاني، اسپيكر علي لاريجاني اور اعلي قومي سلامتي كونسل كے سيكرٹري ايڈميرل علي شمخاني كے ساتھ اہم ملاقاتيں كريں گے اور اس نشست ميں دوطرفہ روابط، مختلف علاقائي اور بين الاقوامي تازہ ترين صورتحال كے حوالے سے تبادلہ خيال كيا جائے گا.



فرانسيسي وزيرخارجہ كے وفد ميں دفترخارجہ، محكمہ خزانہ و تجارت كے اعلي حكام، 60 فرانسيسي كمپنيوں كے نمائندے اور سنئير صحافي شامل ہيں.



٢٧٤**