صدر روحانی کی ایران، چیک اقتصادی تعلقات کی مفاہمت کے قانون کی توثیق

تہران - ارنا - ایرانی صدر 'حسن روحانی' نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ چیک کے درمیان اقتصادی تعلقات کی مفاہمت کے قانون کے اجرا کے حوالے سے متعلقہ حکام کو حکم جاری کئے ہیں.

ايراني مجلس (پارليمنٹ) نے 22 نومبر 2016 كو ايران، چيك كے اقتصادي تعلقات كي مفاہمت كي توثيق كي جس كے بعد گارڈين كونسل نے اس مفاہمت كي منظوري دے دي.



اس معاہدے كے قانون كے اجرا سے ايران اور چيك كے درميان اقتصادي تعلقات كو فروغ دينے كے حوالے سے دوطرفہ تعاون كو مزيد فروغ ملے گا.



*9393*271**