ایرانی خاتون والی بال کھیلاڑی وسطی ایشیا کے بہترین کھیلاڑی منتخب

ساری - ارنا - ایرانی خاتون والی بال کھیلاڑی کو وسطی ایشیا میں خواتین کے عالمی مقابلوں میں بہترین مرکزی کھیلاڑی کے طور پر منتخب کر لیا گیا.

ايراني صوبے مازندران كے كھيلوں اور كشور تنظيم كي نائب سربراہ مريم فجر پور نے كہا ہے كہ ايراني والي بال كھيلاڑي سودابه باقر پور چار ديگر كھيلاڑيوں كے ہمراہ بہترين كھيلاڑي اور شاندار كاركردگي ديكھانے پر منتخب كئي گئي ہيں.



مالديپ كے شہر مالي ميں 27 جنوري سے وسطي ايشيا كے خواتين كے عالمي ورلڈ كواليفائنگ مقابلوں كا آغاز ہو گيا.



ايراني ٹيم نے ميزبان ملك كے ساتھ پہلے مرحلے كے مقابلوں ميں 0-3 پوانٹس سے شكست دے دي.



271**