نامور پاکستانی سیاستدان کی ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف ایرانی  ردعمل کی تعریف

اسلام آباد - ارنا - سینئر پاکستانی سیاستدان اور تحریک انصاف جماعت کے سربراہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ نسل پرستی اقدامات پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ردعمل کی تعریف کی ہے.

يہ بات معروف پاكستاني سياستدان 'عمران خان' نے پير كے روز ڈونلڈ ٹرمپ كي حاليہ پناہ گزينوں پر پابندي لگانے كي شديد مذمت كرتے ہوئے كہي.



اس موقع پر انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران كا ردعمل ڈونلڈ ٹرمپ كي حكومت كے لئے انتہائي اہم جواب ہے اس لئے باقي 6 مسلم ممالك كو ايران كي طرح اپنے ردعمل كا اظہار كرنا چاہيے.



*9393*271**