ایرانی پہلوانوں کی فرانس عالمی مقابلوں میں شاندار کارکردگی

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی پنج رکنی پہلوانوں کی قومی ٹیم نے فرانس میں بین الاقوامی گریکورومن کشتی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین سونے اور ایک کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے.

پيرس ميں منعقدہ بين الاقوامي گريكورومن كشتي كے مقابلوں ميں 'محسن حاجي پور، رامين طاہري، امير قاسمي منجزي ' نے اپنے قازق اور فرانسيسي حريفوں كو شكست دے كر تين سونے اور علي اكبر حيدري نے ايك كانسي كا تمغہ جيت ليا.



٩٣٩٣*٢٧٤**