ایرانی کھیلاڑیوں نے ورلڈ کراٹے مقابلوں میں طلائی اور کانسی کے تمغے جیت لئے

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کراٹے ٹیم نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ کے مقابلوں میں طلائی اور کانسی کے دور دو تمغے اپنے نام کر لئے.

تفصيلات كے مطابق، فرانس ميں منعقدہ ورلڈ كراٹے چيمپئن شپ مقابلوں ميں 200 كراٹے كے كھيلاڑيوں نے شركت كي.



ان مقابلوں ميں ايراني ٹيم ميں شامل طراوت خاكسار اور سجاد گنج زادہ نے دو طلائي تمغے اور ذبيح اللہ پورشيب اور سامان حيدري نے دو كانسي كے تمغے جيت لئے.



٩٣٩٣*٢٧٤**