ایرانی صدر اور حکومتی ارکان کی بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 'حسن روحانی' نے پیر کے روز اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دیتے ہوئے امام (رہ) اور شہدائے انقلاب کو خراج عقیدت پیش کیا.

صدر مملكت حسن روحاني نے اپني كابينہ كے ہمراہ انقلاب اسلامي كي 38ويں سالگرہ كي آمد كے موقع پر (عشرہ فجر) اسلامي انقلاب كے باني حضرت امام خميني (رہ) كي مزار پر حاضري دي.



اس تقريب ميں امام خميني (رہ) مطہر بارگاہ كے انتظاميہ كے سربراہ سيد حسن خميني بھي موجود تھے.



ايراني صدر اور ان كي كابينہ نے انقلاب اسلامي كے باني حضرت امام خميني كے مزار سميت اعلي ايراني رہنما اور سابق صدر مرحوم آيت اللہ رفسنجاني كے مزار پر حاضر ہوكر فاتحہ پڑھي.



تفصيلات كے مطابق، اسلامي انقلاب كي 38ويں سالگرہ كے موقع پر دارالحكمت تہران سميت ايران كے مختلف شہروں تقريبات منعقد كيا جائے گا.



ايراني قوم عشرہ فجر كي مناسبت سے پورے ملك ميں نكالے جانے والے جلوسوں ميں بھرپور شركت كرتے ہوئے اپني اسلامي حكومت، باني انقلاب اسلامي حضرت امام خميني(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ امام خامنہ اي سے وفاداري كا ثبوت پيش كرے گي.



٢٧٤**