ایرانی بچوں کی عالمی مصوری مقابلوں میں شاندار کارکردگی

تہران - ارنا - ایرانی پانچ بچوں نے جاپان میں منعقدہ 2016 عالمی مصوری کے 17 ویں مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

تفصيلات كے مطابق، جاپان ميں ' نيلے سيارے كي زمين، كس كے لئے ہے' كے عنوان سے 17 ويں بين الاقوامي مصوري مقابلوں كا انعقاد كيا گيا جس ميں 194 ممالك كے نمائدوں نے شركت كي تھي.



ايراني بچوں ' نگين اكبري، زہرا رادمہر، ابوالفضل مرادي اور معصومہ عابدي ' نے ان مقابلوں ميں پہلي پوزيشن حاصل كرتے ہوئے اور بين الاقوامي ايوارڈ اپنے نام كر ليا.



*9393*271**