بيلاروس كے اسپيكر كا جلد دورہ ايران متوقع

تہران - ارنا - بيلاروس كے پارليمنٹ سپيكر ميخائل پاسنكويچ ايك اعلي پارليماني وفد كے ساتھ جلد اسلامي جمہوريہ ايران كا اہم دورہ كريں گے.

بيلاروس كے سپيكر 6 فروري كو اپنے ايراني ہم منصب علي لاريجاني كي دعوت پر ايران كا دورہ كريں گے.



بيلاروس كے سپيكر اپنے تين روزہ دورہ ايران كے موقع پر اپنے ايراني ہم منصب علي لاريجاني كے علاوہ ايران كے صدر حسن روحاني، وزير خارجہ محمد جواد ظريف اور ايران كے وزير تجارت، صنعت اور معدنيات محمد رضا نعمت زادہ سے بھي ملاقات كريں گے اور دو طرفہ امور كے حوالے سے بات چيت كريں گے.



271**