پناہ گزینوں کی میزبانی پر ایران ایک واضح مثال ہے: اقوام متحدہ

بوشہر - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے خصوصی نمائندے برائے پناہ گزینوں کے امور نے کہا ہے کہ ایران میں غیر ملکی مہاجرین کے لئے تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں خدمات فراہم کرنے کے حوالے سے ایک واضح مثال ہے.

يہ بات 'سيوانكا ڈاناپالا' نے اتوار كے روز ايران كے جنوبي صوبے بوشہر كے گورنر ' مصطفي سالاري ' كے ساتھ ايك ملاقات كے دوران گفتگو كرتے ہوئے كہي.



اس موقع پر انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران پناہ گزينوں كي ميزباني ميں سب سے بہترين ملك كا كردار ادا كر رہاہے.



مصطفي سالاري نے كہا كہ صوبے بوشہر ميں تيل، گيس، پيٹروكيميكل اور وسيع پيمانے پر كاشتكاري فارمز كي وجہ سے افغان پناہ گزين اس صوبے ميں موجود ہيں.



انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران اقوام متحدہ كے ساتھ صوبے بوشہر ميں رہنے والے غيرملكي پناہ گزينوں كے لئے بہتر خدمات فراہم كرنے كے حوالے سے باہمي تعاون كا خيرمقدم كرتا ہے.



*9393*271**