اقوام متحدہ کی ایران کی کاروباری ترقی کے اقدامات کی حمایت

مشہد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی پروجیکٹ برائے پائیدار کاروباری مواقع کی ترقی کے ایکزیگٹو ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی تنظیم برائے صنعتی ترقی کی طرف سے ایران کی تکاپو نامی قومی کاروباری ترقیاتی منصوبے کی حمایت کی گئی ہے.

رضا تازيكي نے مشہد ميں ايك سمينار كے موقع پر كہا ہے كہ اقوام متحدہ كے ذيلي ادارے نے اس منصوبے كي حمايت كے ساتھ اس كو دوسرے ممالك ميں متعارف كروانے كے لئے ايران كے تجربات سے فائدہ اٹھانے پر زور ديا.



انہوں نے كہا ہے كہ يہ منصوبہ ايران ميں اقتصادي مزاحمت كي بنياد پر متعارف كيا گيا جس كي ابتدا ميں300 سے زائد كام كے نئي مواقع جوانون كے لئے فراہم ہوئے.



انہوں نے كہا يہ منصوبہ ايران كے بيشتر صوبوں ميں متعارف ہو رہا ہے جس سے جوانوں كے لئے روزگار كے نئے مواقع پيدا ہوئے ہيں.



271**