ایران کو آرمینیائی اخروٹ کی برآمدات کا آغاز

ماسکو - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا کے درمیان اقتصادی تعلقات کو سالانہ 300 ملین ڈالر تک بڑھانے کے مقصد سے ایران، آرمینیائی اخروٹ برآمد کررہا ہے.

آرمينيائي آلجو كمپني كے منيجينگ ڈايريكٹر ' آشوٹ باغداساريان ' نے ہفتے كے روز منعقدہ ايران اور آرمينيا كے درميان مشتركہ تجارتي كانفرنس ميں كہا كہ آرمينيا كي جانب سے ايران كو كئي اقسام سميت اخروٹ اور اخروٹ پراسيسنگ كي برآمدات پر اتفاق كيا گيا ہے.



انہوں نے كہا كہ دونوں ممالك كے درميان اچھے سياسي اور تجارتي تعلقات كو فروغ دے سكتے ہيں اور دونوں ممالك كے درميان برآمدات اور درآمدات كے شعبوں ميں اقتصادي تعلقات بڑھانا ضروري ہيں.



اس منعقدہ كانفرنس ميں شركت كرنے والي ايراني كمپنيوں نے كہا كہ آرمينيا كے ساتھ خام مال، باغباني، جانور پالنے، كھانے كي صنعت اور بيٹري كي پيداوار كے ميدان ميں باہمي تعاون كے لئے تيار ہيں.



*9393*271**