امریکی حکومت کی جانب سے سفرکی پابندیاں، مسلم دنیا اور ایرانی قوم کی توہین ہیں: ایران

تہران - ارنا - ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے مسلم ممالک کی جانب سے اس ملک کا دورے کرنے پر پابندیوں کا فیصلہ دنیا کے مسلمانوں اور ایرانی قوم کی توہین ہے.

دفتر خارجہ كے ايك بيان ميں كہا گيا ہے كہ، امريكي حكومت كي جانب سے اس ملك كو مسلمانوں كے لئے سفري پابندياں اگرچہ سہ ماہي عارضي طور پر اسلامي دنيا سميت ايراني قوم كي واضح توہين ہيں.



امريكہ كي جانب سے ايران اور پوري دنيا كے خلاف كاروائي داعش دہشت گرد گروہوں، انتہا پسندي اور شدت پسندي كے پھيلاو اور ان كي توقيت كا باعث بني ہے.



ايراني وزارت خارجہ نے امريكہ كے اس فيصلے پر شديد رد عمل كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران تمام صورتحال ميں ايراني قوم اور لوگوں كي بھرپور حمايت جاري ركھے گا.



*9393*271**