28 جنوری، 2017 8:07 PM
News Code: 3398973
0 Persons
ایران میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری

تہران - ارنا- ایران کے شمال اور شمال مغربی علاقوں میں برف باری کی وجہ سہ متعدد سڑکیں بلاک ہو گئی ہیں.

ايران سڑكوں كے مينجمنٹ سينٹر كے ايك سينئير عہديدار ياسر خالدي نے ملك ميں حاليہ بارشوں اور برف باري كے حوالے سے كہا ہے كہ ايران كے شمالي علاقوں ميں شديد برف باري اور طوفاني ہواؤں كي وجہ سے متعدد سڑكوں ميں آمد و رفت ميں مشكلات كا سامنا كرنا پڑرہاہے.



ايران كے شمال ، شمال مغرب اور شمال مشرقي پہاڑي اور ميداني علاقوں ميں موسم سرما ميں كئي فٹ برف پڑتي ہے جس سے عوام كو مشكلات كا سامنا كرنا پڑتا ہے.



ايران ميں قومي ٹيلي ويژن ميں عوام سے كہا گيا ہے كہ مشكلات سے بچنے كے لئے غير ضروري سفر سے گريز كريں.



271**