آرمینی وزیر دفاع کا جلد دورہ ایران متوقع

ماسکو - ارنا - آرمینیا کے وزیر دفاع اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کے لئے جلد اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے.

آرميني وزير دفاع 'ويگن سركيسيان ' 30 جنوري كو اپنے ايراني ہم منصب بريگيڈيئر جنرل 'حسين دھقان' اور دوسرے اعلي ايراني حكام كے ساتھ مذاكرات كے لئے اسلامي جمہوريہ ايران كے دارالحكومت تہران كا دورہ كريں گے.



تفصيلات كے مطابق سركيسيان كے اس دورے كا مقصد دونوں ممالك كے دارالحكومتوں تہران اور يريوان كے درميان سياسي اور دوطرفہ تعلقات كو فروغ دينا اور اہم امور پر تبادلہ خيال كرنا ہے.



*9393*271**