پاکستانی والی بال ٹیم ایران میں ایشیائی چیمپین شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد - ارنا - پاکستانی قومی والی بال ٹیم اسلامی جمہوریہ ایران میں یکم سے 9 مئی تک منعقدہ ایشیائی انڈر 23 والی بال مقابلوں میں شرکت کرے گی.

پاكستاني والي بال فيڈريشن كے ترجمان نے كہا ہے كہ پاكستان كے شہر پشاور ميں انڈر 23 والي بال ٹيم كا تربيتي كيمپ جاري ہے.



انہوں نے كہا كہ اس تربيتي كيمپ ميں ملك كے بہترين 20 كھيلاڑيوں كو قومي كوچز كي نگراني بہترين ٹرينينگ دي جا رہي ہے.



اس موقع پر انہوں نے مزيد كہا كہ ہم مستقبل ميں ہونے والے يوتھ (انڈر 18)، جونيئر (انڈر 20)، انڈر 23 اور سينئرز ايشيائي چيمپئن شپ مقابلوں ميں حصے لينے كے لئے بھرپور تياري كر رہے ہيں.



271**