ایران ملکی ضروریات کی 90 فیصد ادوایات کی پیداوار کر رہا ہے: ایرانی وزیر صحت

کرج - ارنا - ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں استعمال ہونے والی ادویات کی 90 فیصد مقدار کی پیداوار ایران میں ہی کی جارہی ہے.

يہ بات حسن قاضي زاده هاشمي نے يہ بات الزائمر نامي بيماري كے علاج ميں استعمال ہونے والي ميليٹروپك نامي جڑي بوٹيوں كي ادويات كي تقريب رونمائي ميں گفتگو كرتے ہوئے كہي.



انہوں نے كہا كہ روايتي ہربل ادويات كي تاريخ 200 سال پراني ہے اور اميد ہے كہ مستقبل ميں اسلامي جمہوريہ ايران ہربل ادوايات كے حوالے سے مزيد ترقي كرے گا.



اس موقع پر انہوں نے كہا كہ ايراني ڈاكٹروں اور ريسرچرز نے خطرناك دماغي امراض كے علاج كے لئے بہترين ادويات متعارف كروائيں اور اب الزئمر نامي بيماري جس ميں انساني دماغ كو بھولنے كي بيماري ہوتي ہے اس كے علاج كے لئے ہربل ادويات متعارف كروائيں.



271**