ایران میں سٹیل پیداوار میں 11 فیصد اضافہ

تہران - ارنا - ورلڈ سٹیل ایسوسی ایشن کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 2016 کے دوران ایران میں سٹیل کی پیداوار میں ایک کروڑ 78 لاکھ ٹن سے زائد اضافہ ہوا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہے.

ايران كي سرنگوں اور كان كني صنعت كي ترقي اور تعمير نو اتھارٹي (IMIDRO) نے ورلڈ سٹيل ايسوسي ايشن كي رپورٹ كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ گزشتہ سال ايران ميں سٹيل پيداوار كي حجم ايك كروڑ 78 لاكھ 950 ٹن رہي ہے.



اس رپورٹ ميں كے مطابق؛ ايران نے اسٹيل پيداوار ميں قابل قدر پيشرفت كركے دنيا كے صنعتي ممالك كے درميان 14واں پوزيشن حاصل كيا ہے.



گزشتہ سال كے مقابلے ميں ايران ميں خام سٹيل كي پيداوار ميں قابل قدر اضافہ ہوا ہے جو عالمي سطح پر بھي ايك قابل ذكر اضافہ ہے.



گزشتہ مہينوں ميں ايران كے جنوبي علاقے ميں سالانہ 12 لاكھ ٹن سٹيل كي پيداوار كرنے والي سٹيل كي بڑي فيكٹري كا افتتاح كرديا گيا ہے.



اس منصوبے كا نام جنوب كيش كاوہ كمپني ہے جس كي گنجائش سالانہ 12 لاكھ سٹيل كي پيداوار ہے.



٢٧٤**