شامي بحران كے حل كے لئے ايران كے ساتھ رابطہ جاري رہے گا: روسي وزير خارجہ

ماسكو - ارنا - روسي وزير خارجہ نے كہا ہے كہ شام كے بحران كے خاتمے كے لئے ماسكو اور تہران كے درمياب باہمي مشاورت اور تعاون كا سلسلہ جاري رہے گا.

سرگئي لاوروف نے روسي پارليمنٹ ميں كہا كہ روس، ايران سميت دوسرے علاقائي ممالك كے ساتھ شام كے حوالے سے تعاون كو مزيد بڑھائےگاگا.



روس كے خبر رساں ادارے روسيا سگودنيا كے مطابق، ايران اور روس كي مشتركہ كوششوں سے شامي علاقے ميں حلب سے باغيوں اور دہشتگرد گروہوں كو نكال ديا گيا جس كے بعد 29 دسمبر 2016 كو شام ميں جنگ بندي نافد كي گئي.



روسي وزيرخارجہ نےمزيد بتايا كہ دہشت گردوں كے خلاف جنگ ميں كاميابي كے لئے سب سے پہلے خطے ميں امن اور استحكام كي بالادستي نازگير ہے بالخصوص خطے ميں اختلافات اور مسائل كو سياسي ذريعے سے حل كرنا ہوگا.



انہوں نے كہا كہ روس، ايران اور تركي كے ساتھ خطے كے امن اور استحكام كے لئے قريبي تعاون جاري ركھا ہوا ہے.



ايران، روس اور تركي كے تعاون سے قازقستان كے دارالحكومت آستانہ ميں شامي حكومت اور باغيوں كے درميان امن مذاكرات كے پہلے مرحلے كو كاميابي سے منعقد كيا گيا جس ميں شام ميں پائيدار جنگ بندي كے نفاذ كے لئے اتفاق كيا گيا.



*9393*271**