ایرانی صدر نے بجلی سے چلنی والی کار اور موٹر سائیکل کا افتتاح کردیا

تہران - ارنا - ایرانی صدر 'حسن روحانی' نے بدھ کے روز سائنسی اداروں کی جانب سے اندرونی وسائل کے ساتھ بجلی سے چلنی والی کار اور موٹر سائیکل کا افتتاح کردیا.

صدر روحاني نے آج تہران ميں كابينہ كے اجلاس كے موقع پر قزوين اسلامي اوپن يونيورسٹي اور شريف ٹيكنالوجي يونيورسٹي كي شہيد رضائي انسٹي ٹيوٹ كے ماہرين كي جانب سے بنائي گئي بجلي كاروں كا افتتاح كرديا.



اس كے علاوہ صدر مملكت نے بنيان بنا شريف نامي سائنسي ادارے كے ماہرين كي جانب سے بنائي گئي موٹر سائيكل كا بھي افتتاح كرديا.



ايراني صدر نے اس موقع پر بجلي سے چلني والي كار كچھ دير كے لئے چلائي بھي ہے.



انہوں نے اس بات پر زور ديا كہ ملكي ساختہ ايسي مصنوعات كي اچھي معيار اور سيكورٹي كے حوالے سے اہم اقدامات اٹھانے ہوں گے.



۲۷۴**