یورپ نے بعض ایرانی شخصیات اور کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست سے نکال دیا

تہران - ارنا - یورپی یونین کی اعلی کونسل نے بعض ایرانی شخصیات اور کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست سے ہٹا دیا جو ایران اور مغرب کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کے ثمرات کی ایک تازہ کڑی ہے.

يورپي يونين كے 16 جنوري كے فيصلے كے مطابق، اسلامي جمہوريہ ايران كي 'معلم ' نامي انشورنس كمپني ، پيٹرو پارس كے انتظاميہ اور آپريشن اور وسائل انجينئرنگ، ايلومينيم، ايران كي مائع قدرتي گيس، شپنگ اور ہانساتيك ، نكسا انرجي، جرمني ميں كاروباري وسٹ سان، تيل كي صنعت كے پنشن فنڈ سرمايہ كاري كي كمپنيوں اور ايراني صادارات بينك اور لندن ميں ايراني صادارت بينك كو پابنديوں كي فہرست سے نكال ليا گيا ہے.



۹۳۹۳*۲۷۴**