ایران،ڈنمارک کا ویٹرنری شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور ڈنمارک نے جانوروں کی صحت اور ویٹرنری شعبے میں دوطرفہ تعاون کو بڑهانے کے مقصد سے معاہدے پر دستخط کئے.

ايراني ويٹرنري تنظيم كے سربراہ 'مہدي خلج' نے منگل كے روز ايران كے دورے پر آئے ہوئے اپنے ڈنمارك كے ہم منصب 'پراسٹرك ہنريكسن' كے ساتھ ايك ملاقات كے دوران تعاون كے معاہدوں پر دستخط كئے.



اس معاہدے كے تحت دونوں ممالك آبي جانوروں كي صحت اور ٹھنڈے پاني كي مچھلي كے حوالے سے ليبارٹري تعاون، تعليم، مصنوعات كي برآمدات اور درآمدات، ادويات، ويكسين اور حياتياتي مواد كي پيداوار كے حوالے سے باہمي تعاون كريں گے.



271**