جنوبی کوریا کو ایرانی مائع گیس کی برآمدات میں اضافہ

تہران - ارنا - ایرانی وزارت تیل کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی جنوبی کوریا کو مائع گیس (LNG) کی برآمدات میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

تفصيلات كے مطابق رائٹرز خبررساں ادارے نے ہفتے كے روز دعوي كيا كہ جنوبي كوريا كو ايراني ايل اين جي كي برآمدات ميں كمي آئي ہے جبكہ ايراني وزارت تيل نے اپنے ردعمل كا اظہار كرتے ہوئے اس خبر كو مسترد كرديا.



جنوبي كوريا كي تين كمپنيوں نے دسمبر 2016 ميں 11 مليں بيرل LNG گيس ايران سے خريد كيا ہے اور گذشتہ سال كے دوران روزانہ 611 لاكہ اور 522 ہزار بيرل ايراني LNG گيس كي برآمد كيا ہے.



اسلامي جمہوريہ ايران نے 2016 ميں روزانہ 522000 سے 611000 بيرل مائع گيس بيرون ملك بھيجي ہے.



۹۳۹۳*۲۷۴**