البانيا كے سرمايہ كاروں كا خير مقدم كرتے ہيں: ايران كي نائب صدر

تہران - ارنا - خاتون نائب ايراني صدر نے كہا ہے كہ اسلامي جمہوريہ ايران، البانيا كے سرمايہ كاروں كا تمام شعبوں بالخصوص سياحتي شعبے ميں سرمايہ كاري كے حوالے سے خير مقدم كرتا ہے.

يہ بات ايراني ثقافتي ورثے، دستكاري اور سياحت كي تنظيم كي سربراہ اور نائب صدر زہرا احمدي پور نے ايران كے دورے پر آئے ہوئے البانيا كے وزيرخارجہ ديتمير بوشاتي كيساتھ ايك ملاقات كے دوران گفتگو كرتے ہوئے كہي.



انہوں نے اس اميد كا اظہار كيا كہ مستقبل ميں ايران،البانيا دوطرفہ تعلقات كو فروغ ملے گا.



اس موقع پر البانيا كے وزير خارجہ نے كہا كہ ان كے دورہ ايران سے يہ بات واضح ہے كہ ان كا ملك اسلامي جمہوريہ ايران كے ساتھ تعلقات كو فروغ دينے كے لئے پرعزم ہے.



271**