ایرانی صدر جوہری معاہدے کے نفاذ کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی جوہری معاہدے کے نفاذ کے ایک سال مکمل ہونے کے بعد منگل کے روز ملکی اور غیرملکی صحافیوں سے خطاب کریں گے اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیں گے.

ايران اور عالمي طاقتوں (امريكہ، برطانيہ، روس، فرانس، چين اور جرمني) كے درميان ہونے والے جوہري معاہدے كا ايك سال مكمل ہونے كے بعد ايراني صدر حسن روحاني ملكي اور غيرملكي صحافيوں كے سوالات كا جواب ديں گے.



2015 ميں ايران اور عالمي طاقتوں كے درميان مشتركہ جامع جوہري معاہدے كے حوالے سے دستخط كئے گئے جس كو جنوري 2016 ميں نافذ كيا گيا.



اس معاہدے كے تحت چھ عالمي طاقتوں نے اسلامي جمہوريہ ايران سے عالمي پابنديوں كے خاتمے اور پرامن جوہري پروگرام كے حوالے سے اپني آمادگي ظاہر كي.



271**