اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کاروں کا دورہ ویانا

تہران - ارنا - ایرانی جوہري مذاکراتی ٹیم کے دو سنئیر رکن اسلامی جمہوریہ ایران اور مغربی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے چھٹے اجلاس میں شرکت کے لئے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے.

تفصيلات كے مطابق ؛ نائب ايراني وزرائے خارجہ اور جوہري مذاكرتي ٹيم كے سنئير ممبران 'سيد عباس عراقچي اور مجيد تخت روانچي' منگل كے روز اس اجلاس ميں شريك كے لئے ويانا پہنچ گئے.



اعلي ايراني سنئير جوہري مذاكرت كار اور يورپي يونين خارجہ پاليسي كي نائب سربراہ 'ہلگا شمد' كي سربراہي ميں جوہري معاہدے كے مشتركہ اجلاس كا انعقاد ہوگا.



اس اجلاس ميں ايراني وزير خارجہ كي جانب سے يورپي يونين كي خارجہ پاليسي كي سربراہ كو ايك خط ميں جوہري معاہدے كے نفاذ اور امريكا كي خلاف ورزي كا جائزہ ليا جائے گا.



اس سے پہلے ايراني وزير خارجہ محمد جواد ظريف نے جوہري معاہدے ميں شامل ممالك كي مشتركہ كميٹي كي سربراہ فيدريكا موگريني كو ايك خط ميں امريكہ كي جانب سے ايران كے خلاف پابنديوں كي تجديد كے حوالے سے جوہري معاہدے كے مشتركہ كميشن كے اجلاس كے انعقاد كا مطالبہ كيا تھا.



٩٣٩٣*٢٧٤**