ایران کی قومی ہاکی ٹیم کی عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی انڈور ہاکی ٹیم نے کروشیا میں منعقدہ 2017 بین الاقوامی ہاکی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی.

كروشيا كے دارالحكومت زغرب ميں ايراني قومي انڈور ہاكي ٹيم نے كروشيا كے قمي ٹيم كو 4 - 5 سے شكست دے كر عالمي ٹائٹل اپنے نام كر ليا.



اسلامي جمہوريہ ايران كي قومي انڈور ہاكي ٹيم نے سلووينيائي اور بيلاروسي ٹيموں كو شكست دے كر 2017 بين الاقوامي انڈور ہاكي چيمپئن شپ ميں اپني جگہ بنائي تھي.



271**