ایرانی خاتون سائیکلسٹ کی امارات میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ

بندر عباس - ارنا - ایرانی خاتون سائیکلسٹ نے متحدہ عرب امارات میں بین الاقوامی سائیکلسٹ یونین (UCI) کے عالمی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا.

ايراني صوبے ہرمزگان كي سائيكلنگ كميٹي كے سربراہ اسماعيل صفا نے كہا ايراني خاتون سائيكلسٹ مريم جليلہ نے 2 گھنٹے 31 منٹ اور 44 سيكنڈ ميں 92 كلوميٹر كي سائيكل ريس ميں تيسري پوزيشن حاصل كي.



اس مقابلے ميں اٹلي اور متحدہ عرب امارات كي سئيكلسٹ كھيلاڑيوں نے پہلي اور دوسري پوزيشن حاصل كي.



متحدہ عرب امارات ميں ہونے والے ان بين الاقوامي مقابلوں ميں پوري دنيا سے 100 كے قريب سائيكلسٹ نے شركت كي.



271**