عالمی سطح پہ نینو ٹیکنالوجی کے سائنسی مقالات پیش کرنے میں ایران کی چھٹی پوزیشن

تہران - ارنا - ایران کی صدارتی خصوصي کميٹی برائے نینو ٹیکنالوجی امور نے اعلان کیا ہے کہ 2016 کو دنيا کی 20 ممالک کی فہرست میں اسلامی جمہوریہ ایران کو نینو ٹیکنالوجی شعبے کے سائنسی مقالات پیش کرنے میں چھٹی پوزیشن حاصل ہے.

تفصيلات كے مطابق اسلامي جمہوريہ ايران كو گذشتہ سال نينو ٹيكنالوجي كے سائنسي مقالات ميں چين، امريكہ، بھارت، جنوبي كوريا، جرمني اور جاپان كے بعد دنيا ميں ساتويں پوزيشن حاصل تھا جبكہ رواں برس ايران كو چھٹي پوزيشن حاصل ہوئي ہے.



نينو ٹيكنالوجي كے سائنسي مقالات پيش كرنے والے ممالك ميں سے چين اور امريكہ كي پہلي اور دوسري پورزيشن اور ان كے بعد بھارت، جنوبي كوريا اور جرمني كي تيسري، چھوتي اور پانچويں پوزيشن حاصل ہے.



۹۳۹۳*۲۷۴**