ایران کی ٹیکنالوجی شعبے میں حیرت انگیز پیشرفت جاری ہے: نائب ایرانی وزیر

تہران - ارنا - ایران کے نائب وزیر انفارمیشن اور ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی شعبے میں وطن عزیز کی بھڑتی ہوئی پیشرفت کی وجہ بین الاقوامی سائنسی مراکز ایران کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی پیشرفت پر خصوصی توجہ مرکوز کیا ہے.

نائب ايراني وزير ٹيكنالوجي برائے بين الاقوامي امور 'حسين سالار آملي' نے اتوار كے روز تھران ميں پريس كانفرنس كرتے ہوئے كہا كہ ايران كے ممتاز علمي اور ٹيكنالوجي پوزيش كي وجہ سے دنيا كے علمي مراكز كي توجہ كا مركز بن رہي ہے.



انہوں نے كہا كہ ہم بين الاقوامي سطح پراپني تحقيقاتي علمي سرگرميوں كے دائرہ كار كو وسعت دي ہے اور ہمارے سپريم ليڈر نے بھي اپني بيانات ميں علمي كاوشوں كے فروغ پر بھي تاكيد كي ہيں.



انہوں نے فارسي زبان اور ادب كي بين الاقوامي سطح پر ترقي پر زور ديتے ہوئے كہاہے كہ 17 جنوري كو تہران ميں علامہ طباطبائي يونيورسٹي ميں ايك بين الاقوامي اجلاس منعقد ہوگا جس ميں 43 ممالك كے جامعات كے فارسي شعبہ كے اساتذہ شركت كريں گے اور اس اجلاس ميں فارسي زبان اور ادب كي ترقي كے مختلف طريقے كا جائزہ ليا جائے گا.



۲۷۴**