علاقائی مسائل کے حل کیلئے ایران کا اہم کردار ہے: برطانوی وزیر خزانہ

تہران - ارنا - برطانوی کابینہ کے سینئر رکن اور وزیر خزانہ نے ایران جوہری معاہدے کے نفاذ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی مسائل کے حل کے لئے اسلامیہ جمہوریہ ایران اہم کردار ادا کر رہا ہے.

يہ بات 'فيليپ ہاموند' نے خلج فارس كے ممالك كے دوروں كے موقع پر كويتي اخبار الانباء كو خصوصي انٹريو ديتے ہوئے كہي.



اس موقع پر انہوں نے كہا كہ جوہري معاہدے كے نفاذ خطے كے بحران كے حل اور علاقے كو جوہري ہتھياروں سے پاك كرنے كے لئے سنہري موقع ہے ہے اور لندن حكومت سمجھتي ہے كہ ايران كے ساتھ اختلافات كے باوجود جوہري معاہدے پر اتفاق كرنے كے ساتھ دونوں ممالك كے درميان دوطرفہ تعلقات كو فروغ ملے گا ہے.



انہوں نے بتايا كہ اسلامي جمہوريہ ايران خطے ميں ايك طاقتور ملك ہے اور اس كے ساتھ تعلقات كي مضبوطي كے لئے ہميں پرامن بقاء كو اپني خارجہ پاليسي كے بنيادي اصول قرار دينا چاہيئے.



ہاموند نے كہا كہ علاقائي ممالك كے ساتھ فوجي تعاون كو فروغ دينا برطانيہ كي خارجہ پاليسي كا اہم جز ہے اور ہم خليج فارس كے ممالك كي سلامتي كو برقرار ركھنے كے لئے مشتركہ تعاون كو بڑھائيں گے اور اس ممالك كے ساتھ اقتصادي تعلقات كو فروغ دينے كے لئے سنجيدہ اقدامات بھي كر رہے ہيں.



۹۳۹۳*۲۷۴**