یوکرائن،ایران کے ساتھ باہمی تعلقات بڑھانے کا خواہاں

انزلی - ارنا - یوکرائن میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ یوکرائن، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی، اقتصادی اور سیاحتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے.

يہ بات محمد بہشتي مونفرد نے انزلي فري زون كے مينيجنگ ڈائريكٹر رضا مسرور كے ساتھ ايك ملاقات كے دوران گفتگو كرتے ہوئے كہي.



انہوں نے كہا كہ يوكرائن كي يورپي يونين ميں شموليت كے بعد كافي تبديلياں رونما ہوئي ہيں.



انہوں نے كہا كہ يوكرائن كي موجودہ حكومت ايران كے ساتھ تمام شعبوں ميں دوطرفہ تعلقات كو مزيد وسعت دينے كي خواہاں ہے.



ايراني سفير نے كہا كہ دونوں ممالك كے درميان چارٹر پروزوں كے آغاز كي تجاويز كو ايران اور يوكرائن كي جانب سے سراہا گيا.



271**