ایران،آرمینیا مشترکہ پاور ٹرانسفر لائن منصوبے پر کام کریں گے

ماسکو - ارنا - آرمینیا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سال 2017 میں اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا مشترکہ پاور ٹرانسفر لائن کی تعمیر کے منصوبے پر کام کریں گے.

آرمينيا كے نائب وزير برائے توانائي اور قدرتي وسائل ہياك ہروتيونيان نے سال 2016 ميں ان كي وزارت كي كاركردگي كي رپورٹ كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ اس منصوبے ميں پہلے 350 ميگا واٹ اور پھر 700 ميگاواٹ كي ٹرانسفر لائن كے لئے كام كيا جائے گا.



انہوں نے كہا كہ اس منصوبے كے عملدرآمد سے آرمينيا كے لئے جديد توانائي كا نظام متعارف ہو جائے گا.



271**