مقدس مقامات کے شہدا پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: آیت اللہ خامنہ ای

تہران - ارنا - قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ حضرت زینب (س) کی مقدس بارگاہ کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے نہ صرف مسلح افواج، بلکہ پوری ایرانی قوم کے لئے باعث فخر ہیں.

ان خيالات كا اظہار سپريم ليڈر حضرت آيت اللہ العظمي 'سيد علي خامنہ اي' نے جمعرات كے روز شام ميں شہيد ہونے والے سات ايراني رنجرز اہلكاروں كے خاندانوں كے ساتھ ايك ملاقات ميں گفتگو كرتے ہوئے كيا.



اس موقع پر انہوں نے فرمايا كہ شہيد ہونے والوں كو بيواؤں نے اپنے شوہروں كے جنازوں ميں ايسي سبق آموز باتيں كيں جو انسان كي عقل سے قاصر ہيں.



سپريم ليڈر نے مزيد فرمايا كہ اگر امريكہ اور صہيوني حمايت يافتہ دہشتگرد اور فتنہ پھيلانے والے عناصر كو وہاں نہ روكتے تو آج تہران، اصفہان، فارس اور خراسان ميں ان كا سامنا پڑتا.



آيت اللہ خامنہ اي نے فرمايا كہ ان شہيدوں نے اپني جانوں كا نذرانہ دے كر دشمنوں كے عزائم كو خاك ميں ملاديا.



٢٧٤**