ایران میں ایک سال کے دوران 11 ارب سے زائد ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کی گئی

تہران - ارنا - ایران پر عا‏ئد پابندیوں کے خاتمے کے ایک سال بعد اسلامی جمہوریہ ایران میں مجموعی طور پر 11 ارب 802 ہزار ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری کئی گئی ہے.

حكومت كے انفارميشن كونسل سيكرٹريٹ كے مطابق، ايران ميں سب زيادہ بيروني سرمايہ كاري توانائي كے شعبہ ميں كي گئي ہے.



اس كے بعد ايران كے سياحت، سرويسز اور نقل و حركت كے شعبوں ميں بھي بيروني سرمايہ كاروں نے كافي دلچسپي لي ہے.

جرمني اور اسپين نے ايران ميں سب سے زيادہ سرمايہ كاري كي ہے.



اميد ہے كہ ايران اور بين الاقوامي اداروں اور مختلف ملكوں كے درميان بينكينگ شعبے كي مكمل بحالي سے آئندہ ميہنوں ميں ايران پر سرمايہ كاري كا حجم كئي گنا زيادہ ہو گا.



271**