
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطابہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچے گا.
انہوں نے اپنے بيان ميں كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران اپنے دونوں پڑوسي اور دوست ممالك پاكستان اور بھارت كو تجويز ديتا يے كہ صبر و تحمل كا مظاہرہ كرتے ہوئے كسي بھي انتہائي طريقہ اپنانے سے گريز اور تمام اختلافات اور مسائل كو براہ راست مذاكرات سے حل كريں.
ترجمان دفترخارجہ نے اس بات پر زور ديا كہ پاكستان اور بھارت كے درميان كشيدگي ميں اضافہ ہونے سے دہشتگرد اور انتہا پسندوں عناصر كو فائدہ ملے گا اور ايسے عناصر كي حمايت كرنے والے ممالك بھي علاقائي امن كو متاثر كرنے كے لئے اس صورتحال سے فائدہ اٹھائيں گے.
انہوں نے مزيد كہا كہ پاكستان اور بھارت حاليہ كشيدگي كو بغير كسي فوجي طريقے سے حل كرنے كے لئے مشتركہ كوششوں كو بڑھائيں.
بہرام قاسمي نے اس بات پر زور ديا كہ پاكستان اور بھارت جو ثقافتي اور تہذيبي كے اشتراكات كے حامل ہيں ماضي كي طرح آپس كے مسائل كو سفارتكاري اور وفود كے تبادلوں كے ذريعے حل كريں.
274**
-
ایرانی کتاب نمائش کا افغانستان میں آغاز
تہران، ارنا – ایرانی کتاب نمائش کا گزشتہ روز افغانستان کی ہرات یونیورسٹی میں آغاز ہوگیا.
-
ایران کی سرائیوو میں سفارتی خیراتی منڈی میں فعال موجودگی
بلغراد، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے سرائیوو میں بوسنیا اور ہرزیگوینا کی سفارتی خیراتی منڈی…
-
ایرانی کوچ دنیا کا بہترین تائیکوانڈو ٹرینر بن گیا
تہران، ارنا – آذربائیجان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کا ایرانی کوچ' رضا مہماندوست' 2019 میں دنیا…
-
امریکہ کے غصے کی اصل وجہ ایران کی سائنسی پیشرفت ہے: ایرانی پروفیسر
تہران، ارنا – امریکی جیل سے آزاد ہونے والے ایرانی سائنسدان 'مسعود سلیمانی' نے کہا ہے کہ امریکہ…
-
ایران میں 'دریاچہ قو' نامی تھیٹر کا انعقاد
تہران، 'دریاچہ قو' کا تھیٹر 'رضا صابری' کی ہدایت کاری میں 10 دن تک ایرانی دارالحکومت تہران…
-
عمان کیساتھ رقم کی منتقلی میں آسانی آئے گی: سربراہ ایرانی مرکزی بینک
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان کیساتھ رقم کی منتقلی…
-
7 دسمبر 1953، ایران میں قومی یوم طلبا
تہران،7 دسمبر 1953 کو پہلوی حکومت کے ذریعے 3 ایرانی طلبا کی شہادت کی وجہ ایرانی کیلنڈر میں…
-
ایران کی 22 جامعات، گرین میٹرکس کی عالمی درجہ بندی میں شامل
تہران، ارنا- عالمی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی 22 جامعات…
-
ایرانی صدر کے دورہ جاپان کی تیاریاں ہو رہی ہیں: عراقچی
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس امید کا اظہار کردیا کہ رواں مہینے…
-
ایران اور عمان کا باہمی معاشی تعاون کے فروغ پر زور
تہران، ارنا- سلطنت عمان کے وزیر برائے صنعت اور تجارتی امور نے کہا ہے کہ شمال- جنوب کریڈور نہ…